ہمارے معاشرے کے مثبت پہلو
ہمارے معاشرے کے مثبت پہلو میں سب سے پہلے ھمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ اللہ نے ہمیں مسلمان گھر میں پیدا کیا ہے۔اور پھر دوسری بات جو ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں کہ ہم حضرت محمد کے امتی ھیں ھم وہ حوش قسمت لوگ ھیں جن کے رہنما انکے لئے صدیوں پہلے دعا کرتے رہے روتے رہے اللہ پاک کےآگےجھولی پھیلاے رہے۔
ہمارے معاشرے کی حوش قسمتی ھےکہ جب اک دوسرے سے ملتے ہیں تو اسلام علیکم کھتے ھیں یعنی اک دوسرے کے لیے سلامتی کی دعا مانگی جاتی ہے اسلامی معاشرہ امن مخبت والا معاشرہ ھےاک دوسرے کے دکھ درد کا احساس ہوتا ہے جب کوئی اک مسلمان کو مشکلیں آتی ہے تو دوسرے اس کے لئے دل سے دعا کرتے ہیں
ھمارے معاشرے کا مثبت پہلو یہ بھی ہے کہ ہم مسلمان ہیں اور ھمارا مزھب سلامتی کا مذہب ہے ھم ایسے معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں جن کا مذہب ان کو دوسرے کے ذاتی معاملات سے دور رہنے کو کھتا ھے یعنی ان کے مذہب وغیرہ کے معاملات ھمارا دین ھمیں اک خد میں رہ کے آزادی دیتا ہے
اگر ھم یے سوچتے ہیں کہ اسلام ہمیں روک ٹوک کرتا ھے تو یہ غلط ہے اسلام تحفظ فراہم کرتا ہے ھر شخص کو چاہیے وہ مسلمان ھو یا نہ ہو
ھمارا معاشرہ اگر اسلامی تعلیمات کی پیروی کرےتو وہ دن دورنہیں جب ھم نبی کریم کے دور کا معاشرہ قائم کر سکیں گے جھاں ھر طرف امن ھی امن تھا سب اک دوسرے کے لیے سلامتی کی دعا کرتے عورت کو کاروبار میں خصہ لینے کا خق تھا عورت اپنی خدود میں رہ کے مرد کے شانہ بشانہ کام کر سکتی تھی
آج تک ھمارے معاشرے کے تاریک پہلو دنیا کو دیکھائے گئ لیکن اسلامی معاشرے کی خوبصورتی کسی کو نظر نہیں آتی
ھمیں چاہیے اپنے فرائض احسن طریقے سے نبھانے کی کوشش کریں کیونکہ یہ ھمارا ملک ھےھم کھیں بھی جئں یہ ھماری پہچان ہے
آخر میں یہ دعا ہے کہ اللہ پاک سب کو اپنے خفظوامان میں رکھے آمین۔
Comments
Post a Comment