Posts

Showing posts from January, 2024

ہمارے معاشرے کے مثبت پہلو

ہمارے معاشرے کے مثبت پہلو میں سب سے پہلے ھمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ اللہ نے ہمیں مسلمان گھر میں  پیدا کیا ہے۔اور  پھر دوسری بات جو ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں کہ ہم حضرت محمد کے امتی ھیں ھم وہ حوش قسمت لوگ ھیں جن کے رہنما انکے لئے صدیوں پہلے دعا کرتے رہے روتے رہے اللہ پاک کےآگےجھولی پھیلاے رہے۔ ہمارے معاشرے کی حوش قسمتی ھےکہ جب اک دوسرے سے ملتے ہیں تو اسلام علیکم کھتے ھیں یعنی  اک دوسرے کے لیے سلامتی کی دعا مانگی جاتی ہے اسلامی معاشرہ امن مخبت والا معاشرہ ھےاک دوسرے کے دکھ درد کا احساس ہوتا ہے جب کوئی اک مسلمان کو مشکلیں آتی ہے تو دوسرے اس کے لئے دل سے دعا کرتے ہیں  ھمارے معاشرے کا مثبت پہلو یہ بھی ہے کہ ہم مسلمان ہیں اور ھمارا مزھب سلامتی کا مذہب ہے ھم ایسے معاشرے سے  تعلق رکھتے ہیں جن کا مذہب ان کو دوسرے کے ذاتی معاملات سے دور رہنے کو کھتا ھے یعنی ان کے مذہب وغیرہ کے معاملات  ھمارا دین ھمیں اک خد میں رہ کے آزادی دیتا ہے  اگر ھم یے سوچتے ہیں کہ اسلام ہمیں روک ٹوک کرتا ھے تو یہ غلط ہے اسلام تحفظ فراہم کرتا ہے ھر شخص کو چاہیے وہ مسلمان ھو یا نہ ہو...

Hmary mashray k musbat pehlu